آل بچاو مال بچاو مافیا اور وہ تبدیلی جس کا وعدہ تھا

552

آل بچاو مال بچاو مافیا اور وہ تبدیلی جس کا وعدہ تھا

[ آل بچاو مال بچاو مافیا اور وہ تبدیلی جس کا وعدہ تھا ]

“یہ سارا گند ڈال کر آپ نے عمران خان کو دیا اور الحمداللہ اس کے بعد تین مہینے کے اندر اندر آپ یٹھ گئے ہیں چھت پر اور کہہ رہے ہیں چاند کیوں نہیں نکلا”

سینئر تجزیہ کار ارشاد بھٹی کا تحریک انصاف حکومت کے سو دن پر دلچسپ تبصرہ۔