آنے والے الیکشن میں سیاسی مخالفین کے لئے خطرے کی گھنٹی بج گئی…. – Insaf Tv

751

آنے والے الیکشن میں سیاسی مخالفین کے لئے خطرے کی گھنٹی بج گئی….

آنے والے الیکشن میں سیاسی مخالفین کے لئے خطرے کی گھنٹی بج گئی۔ 2018 میں پی ٹی آئی کارکنوں کا 2013 سے زیادہ جوش وجذبہ اورحوصلے چٹان کی طرح مضبوط ۔حلقہ پی کے 5 کے اُمیدوار سابق ایم پی اے فضل حکیم خان اور این اے 3 کے اُمیدوارسابق ایم این اے سلیم الرحمن نے پارٹی ٹکٹس ریٹرنگ آفیسرزکو جمع کرادیئے۔

#Swat #WazereAzamImranKhan #NA3 #PK4