آپ پہلے بھی کہا کرتے تھے کہ شریف خاندان این آر او نہیں لے گا لیکن جب ملا تو یہ اگلے دن ہی لڈیاں ڈالتے سعودی عرب فرار ہو گے…
آپ پہلے بھی کہا کرتے تھے کہ شریف خاندان این آر او نہیں لے گا لیکن جب ملا تو یہ اگلے دن ہی لڈیاں ڈالتے سعودی عرب فرار ہو گے۔ آج بھی اگر عمران خان انکا احتساب روک دے تو یہ ُلڈیاں ڈالتے دوبارہ بھاگ جائیں۔ فواد چوہدری