اب صرف عمران خان بلے پہ نشان – Insaf Tv

612

اب صرف عمران خان بلے پہ نشان

کیا آپ جانتے ہیں،پاکستان کے بجٹ کا زیادہ حصہ کہاں جاتا ہے؟
” بیرونی قرضوں اور سود کی ادائیگی میں”
کیا آپ ان قرضوں کی وجوہات جانتے ہیں؟
“کرپشن اور ملکی دولت کا غلط استعمال”
یہی وجہ ہے کہ حکومت نے کبھی سماجی شعبے پر خرچ کرنے کے بارے میں سوچا ہی نہیں،جس کا واضح ثبوت صحت کے سہولتوں کا فقدان ہے،حکومتی ہسپتال کی ناگفتہ بیان حالات نے عوام کو بنیادی سہولیات سے محروم کردیا ہے۔ تحریک انصاف کا منشور ہے کہ وہ ترجیحی بنیادوں پر حکومتی ہسپتال بنا کر عوام کو طبی سہولیات فراہم کرے گی

اب صرف عمران خان بلے پہ نشان

#AbSirfImranKhan