اب ووٹ ڈالنا اور آسان. آپ اپنے پولنگ اسٹیشن کے بارے میں معلومات کیسے لے سکتے ہیں؟ 1 – اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر 8300 پر بھیجیں۔ 2 – اس کے جواب میں آپ کو ایک بلاک کوڈ موصول ہوگا 3 – درج ذیل دیئے ہوئے لنک کو کھولیں،آپ کو پاکستان کے تمام پولنگ اسٹیشن کے متعلق معلومات وصول ہو جائیں گی 4 – اپنے صوبے پر کلک کریں پنجاب سندھ خیبر پختونخوا بلوچستان 5 – ڈویژن پر کلک کریں 6 – ڈسڑک پر کلک کریں 7 – نیشنل اسمبلی اور صوبائی اسمبلی فائلیں ڈاون لوڈ کریں 8 – ڈاون لوڈ کی گئی فائل میں اپنا بلاک کوڈ تلاش کریں اور اپنے علاقے کے پولنگ اسٹیشن کی نشاندھی کریں – Insaf Tv

1950

اب ووٹ ڈالنا اور آسان.
آپ اپنے پولنگ اسٹیشن کے بارے میں معلومات کیسے لے سکتے ہیں؟

1 – اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر 8300 پر بھیجیں۔
2 – اس کے جواب میں آپ کو ایک بلاک کوڈ موصول ہوگا
3 – درج ذیل دیئے ہوئے لنک کو کھولیں،آپ کو پاکستان کے تمام پولنگ اسٹیشن کے متعلق معلومات وصول ہو جائیں گی
4 – اپنے صوبے پر کلک کریں
پنجاب
سندھ
خیبر پختونخوا
بلوچستان
5 – ڈویژن پر کلک کریں
6 – ڈسڑک پر کلک کریں
7 – نیشنل اسمبلی اور صوبائی اسمبلی فائلیں ڈاون لوڈ کریں
8 – ڈاون لوڈ کی گئی فائل میں اپنا بلاک کوڈ تلاش کریں اور اپنے علاقے کے پولنگ اسٹیشن کی نشاندھی کریں