احتساب عدالت میں نااہل شریف کی پیشیوں کی اندرونی کہانی ، صدیق جان کی زبانی

820

احتساب عدالت میں نااہل شریف کی پیشیوں کی اندرونی کہانی ، صدیق جان کی زبانی

احتساب عدالت میں نااہل شریف کی پیشیوں کی اندرونی کہانی ، صدیق جان کی زبانی
نوازشریف اپنے سارے درباریوں کے ساتھ جب عدالت میں پیش ہوتے ہیں تو ن لیگی درباری غلامی کے سارے ریکارڈ توڑتے ہوئے میاں صاحب کے ہاتھ چومتے ہیں۔
مریم نواز کے اردگرد خوشامدیوں کا جمگھٹا رہتا ہے ۔
گھر داماد کیپٹن صفدر کو بیٹھنے کے لیے کسی نے کرسی بھی پیش نہیں کی
میاں صاحب عدالت میں اپنا رونا روتے رہے مگر یہ نہیں بتایا کہ فلیٹ کیسے لیے ، پیسے کہاں سے آئے ،
جانئے یہ سب اور بہت کچھ ، صدیق جان کی زبانی