اخر کب تک اپ یہ سوچتے رہے گیں کے تمام سیاسی جماعتیں یکساں ہے اور تبدیلی ممکن نہیں؟ – Insaf Tv

794

اخر کب تک اپ یہ سوچتے رہے گیں کے تمام سیاسی جماعتیں یکساں ہے اور تبدیلی ممکن نہیں؟

اخر کب تک اپ یہ سوچتے رہے گیں کے تمام سیاسی جماعتیں یکساں ہے اور تبدیلی ممکن نہیں؟
خیبرپختون خواہ گواہی دیتا ہے اس حقیقت کی کہ نظریہ اور قیادت کا فرق ایک قوم کی تقدیر بدل سکتا ہے۔ اخر کب تک اپ ان لٹیروں کو اقتدار بخشتیں رہے گیں محض یہ سوچ کر کے تمام سیستادان چور ہیں اور ان میں کوئی فرق نہیں؟ 25 جولائی کو تبدیلی اپ کے گھر پر دستک دے رہی ہے، 25 جولائ کو ایک بہتر کل اپکو اپنی طرف پکار رہا ہے، فیصلہ اپکا ہے کے کہ اپ اس صدا پر لبیک کہتے ہیں یا نہیں؟