[ارشاد بھٹی نے کی دو ٹوک بات]\n“پہلے تو وہ لوگ معافیاں مانگیں جو کہتے تھے میاں صاحب لندن نہیں جانا چاہتے اور کبھی رحم کی اپیل نہیں کرینگے۔ کیا بیماریوں کی ایک لمبی لسٹ تھما کر کوئی بھی مجرم عدالت سے اپنی سزا مستقل بنیاد پر معطل کروا سکتا ہے؟ دماغ کی شریانیں بند، دل کی ان گنت بیماریاں، دو ہارٹ سرجریز ، سترہ دوائیاں، گردے خراب میدہ خراب جگر میں مسئلہ فشار خون ، ذیابیطس ، ذہنی دباؤ اور نا جانے کیا کیا۔ ضرور ہونگی یہ سب بیماریاں ، تو ٹھیک ہے پھر ریٹائرمنٹ لے لیں۔ انہوں نے ۱۸ سال پہلے بھی مشرف سے اسی طرح بیماریوں کی ایک لمبی لسٹ دے کر معافیاں مانگی تھیں” – ارشاد بھٹی

645

[ارشاد بھٹی نے کی دو ٹوک بات]
“پہلے تو وہ لوگ معافیاں مانگیں جو کہتے تھے میاں صاحب لندن نہیں جانا چاہتے اور کبھی رحم کی اپیل نہیں کرینگے۔ کیا بیماریوں کی ایک لمبی لسٹ تھما کر کوئی بھی مجرم عدالت سے اپنی سزا مستقل بنیاد پر معطل کروا سکتا ہے؟ دماغ کی شریانیں بند، دل کی ان گنت بیماریاں، دو ہارٹ سرجریز ، سترہ دوائیاں، گردے خراب میدہ خراب جگر میں مسئلہ فشار خون ، ذیابیطس ، ذہنی دباؤ اور نا جانے کیا کیا۔ ضرور ہونگی یہ سب بیماریاں ، تو ٹھیک ہے پھر ریٹائرمنٹ لے لیں۔ انہوں نے ۱۸ سال پہلے بھی مشرف سے اسی طرح بیماریوں کی ایک لمبی لسٹ دے کر معافیاں مانگی تھیں” – ارشاد بھٹی