اسحاق ڈار کو بھی اس وقت سچ یاد آیا ہے جب وہ اشتہاری اور مفرور ہو کر لندن میں بیٹھے ہیں..

1442

اسحاق ڈار کو بھی اس وقت سچ یاد آیا ہے جب وہ اشتہاری اور مفرور ہو کر لندن میں بیٹھے ہیں..

اسحاق ڈار کو بھی اس وقت سچ یاد آیا ہے جب وہ اشتہاری اور مفرور ہو کر لندن میں بیٹھے ہیں۔ جب یہ پاکستان میں تھے تب بھی دباکر جھوٹ بولتے تھے۔ ایک فوجی آفسر نے کہا تھا کہ اسحاق ڈار معیشت کے لیے تباہ کن ہے ۔ محمد مالک