اس سال میں نے 1400 پولیس اہلکاروں کو سزائیں دیں ہیں

1618

اس سال میں نے 1400 پولیس اہلکاروں کو سزائیں دیں ہیں

اس سال میں نے 1400 پولیس اہلکاروں کو سزائیں دیں ہیں. 150 اہلکاروں کو معطل کیا ہے.
خیبرپختونخوا پولیس میں اب رشوت لینے کے سب دروازے بند ہو رہے ہیں. خیبرپختونخوا پولیس کے آئی جی پولیس کے شفاف نظام کے بارے میں بتاتے ہؤئے.