اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی صدر ماریہ فرنینڈا کا دورہ پاکستان…

1415

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی صدر ماریہ فرنینڈا کا دورہ پاکستان…

[ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی صدر ماریہ فرنینڈا کا دورہ پاکستان ]

جنرل اسمبلی کی صدر ماریہ فرنینڈا نے خواتین پارلیمنٹری کوکس سے ملاقات کے علاوہ وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری سے بھی ملاقات کی، وفاقی وزیر نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کے مظالم اور انسانی حقوق کی پامالی کے خلاف اقوام متحدہ کو کردار ادا کرنے کی ضرورت پر زور دیا،

صدر ماریہ فرنینڈا نے نسٹ اسلام آباد میں سینٹر فار انٹرنیشنل پیس اینڈ اسٹیبلٹی کا بھی دورہ کیا، انھوں نے عالمی امن کی خاطر اقوام متحدہ کے لئے پاکستانی امن دستوں کے کردار اور قربانیوں پر خراج تحسین پیش کیا۔