العزیزیہ کیس کی سماعت پر تبصرہ کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار ارشاد بھٹی نوازشریف پر برس پڑے۔

499

آئے روز جھوٹی کہانیاں، درجن بھر یو ٹرن، روز روز رام لیلہ، پوری دنیا مل کر بھی چاہے تو میرے محبوب قائد کے خلاف ثبوت پیش نہیں کر سکتی، کیونکہ محبوب قائد صاحب نے تو کیا ہی کچھ نہیں ہے.