امریکہ کے سامنے ڈٹ جانے والے کپتان کے موقف کی امریکہ نے بھی تائید کردی

1343

[ امریکہ کے سامنے ڈٹ جانے والے کپتان کے موقف کی امریکہ نے بھی تائید کردی ]

ماضی میں وزیراعظم عمران خان نے ہر فورم پر قبائلی علاقوں اور افغانستان میں فوجی آپریشن کے بجائے سیاسی حل کا موقف اپنائے رکھا جس پر ملکی اور غیر ملکی سطح پر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا اور “طالبان خان” جیسے القابات سے نوازا گیا مگر آج کئی سالوں بعد آخرکار امریکہ بھی اسی نتیجے پر پہنچا کہ افغان مسئلے کا حل صرف سیاسی طور پر اور مذاکرات کے ذریعے ممکن ہے، اس سے وزیراعظم عمران خان کے بحثیت لیڈر دوراندیشی کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے، وزیراعظم عمران خان کے امریکہ کے سامنے ڈٹ جانے اور کرائے کے قاتل نہ بننے کے موقف کی بدولت آج امریکی صدر اور اہم رہنماء نہ صرف ان سے افغان مسئلے کے حل کے لئے مدد کی درخواست کر رہے ہیں بلکہ ان سے ملنے کے بھی خواہشمند ہیں، بے شک ایک غیرت مند لیڈر ہی قوم کی عزت میں اضافہ کرسکتا ہے۔

#PrimeMinisterImranKhan #PTI