انشاءاللہ عمران خان ہی قوم کی امیدوں پر پورا اترے گا – Insaf Tv

734

انشاءاللہ عمران خان ہی قوم کی امیدوں پر پورا اترے گا

پاکستانی ایک عظیم قوم ہیں،جرت مند،بہادر،نڈر اور محب وطن،لیکن بدقسمتی سے ان کو حکمران مخلص نہ ملے،قوم ہمت ہار چکی تھی تو ایک مرد مجاہد اٹھا اور پاکستان کی صفوں کو نہ صرف مضبوط کیا بلکہ قوم کو روشنی دکھائی،ان کو ہمت دلائی کہ اپنے ملک کے مفاد کیلئے اپنی آواز اٹھائیں،آج قوم مضبوطی سے اس عظیم لیڈر کے ساتھ کھڑی ہے۔انشاءاللہ عمران خان ہی قوم کی امیدوں پر پورا اترے گا

#AbSirfImranKhan #GE2018