اور اب باری ہے خواجہ آصف کی. نیب نے خواجہ آصف کے خلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات کا آغاز کر دیا
اور اب باری ہے خواجہ آصف کی. نیب نے خواجہ آصف کے خلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات کا آغاز کر دیا. خواجہ آصف، اہلئیہ، بیٹے اور تینوں بیٹیوں کا بھی ریکارڈ مانگ لیا.