اور اب تو ان کی اگلی نسل کے فراڈ بھی سامنے آنے لگے ہیں….
اور اب تو ان کی اگلی نسل کے فراڈ بھی سامنے آنے لگے ہیں. اسحاق ڈار کے بیٹے کی کمپنی نے قومی خزانے کو کروڈوں روپے کا چونا لگا دیا. یہ سب کچھ انہوں نے پچھلی حکومت کی ملی بھگت سے کیا.