اپوزیشن کی جانب سے مسلسل پروپیگنڈہ کیا جارہا ہے کہ احتساب کے نام پر ذاتی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے…

569

اپوزیشن کی جانب سے مسلسل پروپیگنڈہ کیا جارہا ہے کہ احتساب کے نام پر ذاتی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے…

اپوزیشن کی جانب سے مسلسل پروپیگنڈہ کیا جارہا ہے کہ احتساب کے نام پر ذاتی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے اس پر معاون خصوصی وزیراعظم عمران خان افتخار درانی کے سوال کہ “زرداری صاحب پر کیس کب ہوا تھا اور ڈاکٹر عاصم پر کیس کس نے کیا تھا؟” پر پیپلز پارٹی کے سینیٹر کے پاس کوئی جواب نہیں تھا، مزید دیکھیے اس خصوصی ویڈیو میں