اپوزیشن کی جانب سے کرپشن بچاو اکٹھ کی کوششوں پر سینئر تجزیہ کار و صحافی افتخار احمد کا دلچسپ تبصرہ۔
“عمران خان تو ہمیشہ کہتا ہے میں نہیں چھوڑوں گا، اب یہ اس سے توقع کرنا کہ ایک اے پی سی کے بعد وہ اپنے موقف میں تبدیلی کر لے گا تو میرا نہیں خیال کہ ایسا ہوگا، مجھے سمجھ نہیں آرہی یہ آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) کیوں بلائی جارہی ہے”
اپوزیشن کی جانب سے کرپشن بچاو اکٹھ کی کوششوں پر سینئر تجزیہ کار و صحافی افتخار احمد کا دلچسپ تبصرہ۔