این اے 18 چلتے ہیں جو صوابی کے علاقوں پر مشتمل ہے۔ یہ حلقہ پرانی حلقہ بندیوں میں این اے 12 تھا۔ اور 2013 میں عوامی جمہوری اتحاد کے پلیٹ فارم سے عثمان ترکئی کامیاب ہوئے تھے۔ بعد میں یہ پارٹی ، تحریک انصاف میں ضم ہو گئی۔ 2018 کا منظر نامہ کیا ہے۔ حبیب صاحب یہ جاننے کے لیے صوابی میں حلقے کے ووٹرز کے پاس پہنچے تو ووٹرز کا کیا ردعمل آیا؟ الحمداللہ ہمارے کپتان نے عوام کو بیدار کر دیا ہے اور پاکستانی عوام اب اپنے بنیادی مسائل یعنی صحت ، تعلیم اور روزگار پر بات کرتے ہیں اور یہ یقین رکھتے ہیں انکے بنیادی مسائل اداروں کو بااختیار اور فعال کرنے سے ہی حل ہوںگے اور یہ کام انشاُاللہ تحریک انصاف ہی عمران خان کی قیادت میں کرے گی- انشاُاللہ – Insaf Tv

800

این اے 18 چلتے ہیں جو صوابی کے علاقوں پر مشتمل ہے۔ یہ حلقہ پرانی حلقہ بندیوں میں این اے 12 تھا۔ اور 2013 میں عوامی جمہوری اتحاد کے پلیٹ فارم سے عثمان ترکئی کامیاب ہوئے تھے۔ بعد میں یہ پارٹی ، تحریک انصاف میں ضم ہو گئی۔ 2018 کا منظر نامہ کیا ہے۔ حبیب صاحب یہ جاننے کے لیے صوابی میں حلقے کے ووٹرز کے پاس پہنچے تو ووٹرز کا کیا ردعمل آیا؟
الحمداللہ ہمارے کپتان نے عوام کو بیدار کر دیا ہے اور پاکستانی عوام اب اپنے بنیادی مسائل یعنی صحت ، تعلیم اور روزگار پر بات کرتے ہیں اور یہ یقین رکھتے ہیں انکے بنیادی مسائل اداروں کو بااختیار اور فعال کرنے سے ہی حل ہوںگے اور یہ کام انشاُاللہ تحریک انصاف ہی عمران خان کی قیادت میں کرے گی- انشاُاللہ