باجوڑ میں تھری جی انٹرنیٹ سروس کے آغاز پر عوام کا وزیراعظم عمران خان سے اظہار تشکر

611

باجوڑ میں تھری جی انٹرنیٹ سروس کے آغاز پر عوام کا وزیراعظم عمران خان سے اظہار تشکر

[ باجوڑ میں تھری جی انٹرنیٹ سروس کے آغاز پر عوام کا وزیراعظم عمران خان سے اظہار تشکر ]

وزیراعظم عمران خان نے باجوڑ کی عوام سے کیا اپنا وعدہ چند ہی ہفتوں میں پورا کردیا۔ خیبر پختونخواہ حکومت کی جانب سے باجوڑ میں تھری جی انٹرنیٹ سروس کا آغاز کردیا گیا۔ تھری جی سروس کے آغاز پر عوام نے مسرت کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان اور خیبرپختونخواہ حکومت کا شکریہ ادا کیا۔(25.03.19)

#PrimeMinisterImranKhan #KPKUpdates #PTI