بدقسمتی سے گذشتہ کئی دہائیوں سے کراچی پر راج کرنے والے کراچی جیسے خوبصورت شہر کی روشنیوں کی حفاظت نہیں کرسکے….

570

بدقسمتی سے گذشتہ کئی دہائیوں سے کراچی پر راج کرنے والے کراچی جیسے خوبصورت شہر کی روشنیوں کی حفاظت نہیں کرسکے….

بدقسمتی سے گذشتہ کئی دہائیوں سے کراچی پر راج کرنے والے کراچی جیسے خوبصورت شہر کی روشنیوں کی حفاظت نہیں کرسکے،عمران خان کی حکومت میں کراچی شہر کی روشنیاں واپس لانا اولین ترجیحات میں سے ایک ہے کیونکہ عمران خان جانتا ہے کہ کراچی پاکستان کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کا کردار ادا کرتا ہے،کل ہونے والے ضمنی انتخابات کے لیے گھروں سے نکلیں اور کراچی میں بلے کے نشان پر مہر لگا کر کراچی کی روشنیاں واپس لانے میں کردار ادا کریں
#ByElections2018 #PTI