برطانیہ کے قوانین میں گرفت سخت کر دی گئی، برطانیہ میں بے نام دار کمپینوں کو ڈکلیر کروانا لازمی ہو گیا..

1676

برطانیہ کے قوانین میں گرفت سخت کر دی گئی، برطانیہ میں بے نام دار کمپینوں کو ڈکلیر کروانا لازمی ہو گیا..

برطانیہ کے قوانین میں گرفت سخت کر دی گئی، برطانیہ میں بے نام دار کمپینوں کو ڈکلیر کروانا لازمی ہو گیا جس کے تحت اشاعت کردہ لسٹ میں شریف خاندان کی ایون فیلڈ پراپرٹی بھی شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق ، شریف خاندان پراپرٹی کو کالے دھن سفید کرنے کی کمپینوں جو برٹش ورجن میں موجود ہیں کے تحت خریدا گیا جو برطانیہ کے نئے قانون کی خلاف ورزی ہیں۔