بلاول زرداری کی پریس کانفرنس پر سینیٹر فیصل جاوید کا ردعمل….

662

بلاول زرداری کی پریس کانفرنس پر سینیٹر فیصل جاوید کا ردعمل….

[ بلاول زرداری کی پریس کانفرنس پر سینیٹر فیصل جاوید کا ردعمل ]

بلاول زرداری کو عوام کے مسائل کا پتا ہی نہیں ہے، انہوں نے 10 سال سندھ پر حکومت کر کے جو کچھ کیا ہے پہلے اس کو جواب دینا ہوگا، سندھ کی 75 فیصد آبادی غربت کا شکار ہے، بلاول کو تھر کے بچوں کی فکر کرنی چاہیئے۔
#PTI