ترجمان وزیراعلی پنجاب ڈاکٹر شہباز گل نے پیپلزپارٹی کی رہنماء ڈاکٹر نفیسہ شاہ کو بھرپور جواب دے دیا۔

1308

ترجمان وزیراعلی پنجاب ڈاکٹر شہباز گل نے پیپلزپارٹی کی رہنماء ڈاکٹر نفیسہ شاہ کو بھرپور جواب دے دیا۔

“یہ وہ وزیراعلی ہیں جنہوں نے بہاؤالدین ذکریا یونیورسٹی (بی زیڈ یو) سے پولیٹیکل سائنس میں ماسٹرز کیا، ہارورڈ اور لمز سے کورسز کئے اور ایل ایل بی بھی کیا، لیکن سندھ میں ایک ایسے بھی وزیراعلی تھے جنہیں یہ بھی نہیں پتا تھا کہ وہ سندھ کے وزیراعلی ہیں یا کہیں اور کے”
وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار پر بلاوجہ تنقید کرنے پر ترجمان وزیراعلی پنجاب ڈاکٹر شہباز گل نے پیپلزپارٹی کی رہنماء ڈاکٹر نفیسہ شاہ کو بھرپور جواب دے دیا۔