جس ملک میں نواز شریف تین بار وزیراعظم رہ گیا ہو اس کی کیا تکریم ہوگی؟

548

جس ملک میں نواز شریف تین بار وزیراعظم رہ گیا ہو اس کی کیا تکریم ہوگی؟

“جس ملک میں نواز شریف تین بار وزیراعظم رہ گیا ہو اس کی کیا تکریم ہوگی؟ مجھے ان کے انجام سے خوف آرہا ہے، اس بری طرح ہار گئے ہیں، پامال اور پسپا ہوگئے ہیں یہ لوگ اور ہو رہے ہیں کہ مجھے ان پر تبصرہ زیب نہیں دیتا”

نواز شریف کے عدالت میں پے در پے جھوٹ بولنے پر سینئر تجزیہ کار حسن نثار کا تبصرہ۔