جعلی کاونٹس کیس کیا ہے؟

600

جعلی کاونٹس کیس کیا ہے؟

[جعلی کاونٹس کیس کیا ہے؟]

جعلی اکاونٹس کیس میں آصف زرداری ، بلاول، فریال تالپور ، مراد علی شاہ اور ان کے سہولت کاروں پر جو الزامات ہیں ان میں سے چند کی تفصیلات کچھ اس طرح ہیں، اومنی گروپ کے ساتھ مل کر جعلی اکاونٹس سے براہ راست فائدہ اٹھایا، اربوں روپے کے غبن اور منی لانڈرنگ، زرداری ہاوس نواب شاہ کے اکاونٹ میں جعلی اکاونٹس سے ادائیگیاں اور یہی نہیں اپنے اور خاندان کے ہوائ سفر تک کے ٹکٹ جعلی اکاونٹ سے خریدے گئے ، مزید کیا الزامات ہیں اس بارے میں مزید تفصیلات اس ویڈیو میں.