[ جناح ہسپتال میںمریضوں کے رشتہ داروں کے لئے قائم پناہ گاہ میں مہمان نوازی کا سلسلہ جاری ] وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشد نے آج ہی دور دراز سے آئے افراد کے لئے پناہ گاہ کا افتتاح کیا۔ پناہ گاہ سے وزیر صحت کے جاتے ہی گدے اٹھانے کا تاثر درست نہیں،عوامی فلاح کے کام کے بارے میں منفی قیاس آرائیاں مناسب نہیں، سخت سردی اور دھند میں ہسپتال آنے والوں کے لئے پناہ گاہ کسی نعمت سے کم نہیں، ہسپتال انتظامیہ کے بارے میں سیاق وسباق سے ہٹ کر رپورٹنگ نہیں کی جانی چاہیئے، خدمت خلق کے منصوبے کو آگے بڑھانے کے لئے میڈیا کے مثبت کردار کا خیرمقدم کرتے ہیں،امید ہے کہ میڈیا پناہ گاہ کے منصوبے پر حکومت کا ساتھ دے گا، ترجمان محکمہ صحت

609

[ جناح ہسپتال میںمریضوں کے رشتہ داروں کے لئے قائم پناہ گاہ میں مہمان نوازی کا سلسلہ جاری ]

وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشد نے آج ہی دور دراز سے آئے افراد کے لئے پناہ گاہ کا افتتاح کیا۔

پناہ گاہ سے وزیر صحت کے جاتے ہی گدے اٹھانے کا تاثر درست نہیں،عوامی فلاح کے کام کے بارے میں منفی قیاس آرائیاں مناسب نہیں، سخت سردی اور دھند میں ہسپتال آنے والوں کے لئے پناہ گاہ کسی نعمت سے کم نہیں، ہسپتال انتظامیہ کے بارے میں سیاق وسباق سے ہٹ کر رپورٹنگ نہیں کی جانی چاہیئے، خدمت خلق کے منصوبے کو آگے بڑھانے کے لئے میڈیا کے مثبت کردار کا خیرمقدم کرتے ہیں،امید ہے کہ میڈیا پناہ گاہ کے منصوبے پر حکومت کا ساتھ دے گا، ترجمان محکمہ صحت