جنرل ہسپتال میں مریضوں کو بہتر علاج فراہم کرنے کے لیے سہولیات بڑھا دی گئیں…

648

جنرل ہسپتال میں مریضوں کو بہتر علاج فراہم کرنے کے لیے سہولیات بڑھا دی گئیں…

لاہور: جنرل ہسپتال میں مریضوں کو بہتر علاج فراہم کرنے کے لیے سہولیات بڑھا دی گئیں، دو شعبوں میں 165 بستر بڑھا دیے گئے ہیں جن میں 115 گائنی اور 50 سرجری کے اضافی بستر شامل ہیں۔