جنگ کسی بھی مسئلے کا حل نہیں ہے اور مذکرات سے ہی ہر مسئلے کا حل نکلتا ہے

1518

جنگ کسی بھی مسئلے کا حل نہیں ہے اور مذکرات سے ہی ہر مسئلے کا حل نکلتا ہے

جنگ کسی بھی مسئلے کا حل نہیں ہے اور مذکرات سے ہی ہر مسئلے کا حل نکلتا ہے، وزیراعظم عمران خان جب کہا کرتے تھے کہ مذکرات سے مسئلے کا حل نکالنا چاہیے تو عمران خان کی سب مخالفت کرتے تھے لیکن آج پوری دنیا دیکھ رہی ہے کہ عمران خان کی دہشتگردی کے بارے میں ایک ایک بات بالکل سچ ثابت ہو رہی ہے اور مسئلے کا حل مذکرات سے ہو رہا ہے، مزید جانیے اس ویڈیو میں