جنہوں نے دل کی آنکھ سے عمران خان کو دیکھ لیا انہوں نے آنکھوں والوں سے زیادہ بہتر پہچان لیا۔ – Insaf Tv

833

جنہوں نے دل کی آنکھ سے عمران خان کو دیکھ لیا انہوں نے آنکھوں والوں سے زیادہ بہتر پہچان لیا۔

جنہوں نے دل کی آنکھ سے عمران خان کو دیکھ لیا انہوں نے آنکھوں والوں سے زیادہ بہتر پہچان لیا۔

عبدالعزیز بچپن میں اپنی والدہ کی وفات کے صدمے میں دیکھنے، سننے اور بولنے کی طاقت کھو بیٹھے مگر عمر کے اس حصے میں انہیں امید ہے تو صرف عمران خان سے۔۔۔ وہ اشاروں سے کچھ کہ رہے ہیں زرا دیکھئیے۔