جو ثابت کر سکتی ہے کہ الزامات کسقدر غلط ہیں – Insaf Tv

1717

جو ثابت کر سکتی ہے کہ الزامات کسقدر غلط ہیں

پیپلز پارٹی نے لیاری کے جس حلقے سے انکے پولنگ ایجنٹ کو باہر نکلنے کا الزام لگایا اسی کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آ گئی ۔ جو ثابت کر سکتی ہے کہ الزامات کسقدر غلط ہیں سیکیورٹی اہلکار صاف الفاظ میں کہہ رہے ہیں کہ ہر جماعت کے پولنگ ایجنٹ کو اسٹیشن میں ٹھہرنے کی اجازت ہے- کامران خان کے شو میں چلائی خصوصی ویڈیو دیکھیے