جو کام آج عمران خان کررہا ہے وہ قائداعظم بھی کرچکے ہیں انہوں نے بھی اپنی پارٹی میں الیکٹیبلز شامل کئے

ان کا یہ بیان “پاکستان بنانے کے لئے مجھے کھوٹے سکے لینے پڑے” ہماری تاریخ کا حصہ ہے.