جھوٹوں کی رانی جھوٹ بولنے سے کبھی باز نہیں آتی- پھر چاہے معاملہ مُلکی سلامتی کا ہی کیوں نہ ہو…

1965

جھوٹوں کی رانی جھوٹ بولنے سے کبھی باز نہیں آتی- پھر چاہے معاملہ مُلکی سلامتی کا ہی کیوں نہ ہو…

جھوٹوں کی رانی جھوٹ بولنے سے کبھی باز نہیں آتی- پھر چاہے معاملہ مُلکی سلامتی کا ہی کیوں نہ ہو- اُسامہ بن لادن کا ایبٹ آباد والا واقع, جس کے بارے میں عمران خان نے گذشتہ روز امریکن نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں جو کہا, اس کی تصدیق ہمارے اداروں نے خود کچھ عرصہ قبل کی ہے-
مگر مریم صفدر بی بی! یہ سب ہی جانتے ہیں کہ آپکو ہمشہ سے جھوٹ سے پیار اور سچ سے نفرت رہی ہے-