حکومت نے فیصلہ کر لیا ہے کہ سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد پھیلانے والے عناصر دے سختی سے نمٹا جائے گا…

571

حکومت نے فیصلہ کر لیا ہے کہ سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد پھیلانے والے عناصر دے سختی سے نمٹا جائے گا…

حکومت نے فیصلہ کر لیا ہے کہ سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد پھیلانے والے عناصر دے سختی سے نمٹا جائے گا اور اس سلسلے میں تمام وفاقی اور صوبائی اداروں بشمول نادرا پی ٹی اے اور پولیس وغیرہ کو احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں۔ جانیں ان اقدامات کے بارے میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے میڈیا افتخار درانی کی زُبانی