خادم اعلی کہلانے والا عوام میں جاتے ہی حواس باختہ ہوگیا

735

خادم اعلی کہلانے والا عوام میں جاتے ہی حواس باختہ ہوگیا

خادم اعلی کہلانے والا عوام میں جاتے ہی حواس باختہ ہوگیا, میاں صاحب کیا پاکستانی عوام کو کوئی اچھوت بیماری ہے جن کے پاس جانے سے آپ اتنا کتراتے ہو؟؟ یہی وہ عوام ہے جن کے مرہون منت آج آپکا خاندان عیش و عشرت کی زندگی بسر کررہا ہے