خادم حسین رضوی کو حفاظتی تحویل میں لے کر مہمان خانے منتقل کیا گیا گیا ہے….

594

خادم حسین رضوی کو حفاظتی تحویل میں لے کر مہمان خانے منتقل کیا گیا گیا ہے….

خادم حسین رضوی کو حفاظتی تحویل میں لے کر مہمان خانے منتقل کیا گیا گیا ہے، اس کاروائی کی ضرورت تحریک لبیک کے 25 نومبر کی احتجاجی کال واپس نہ لینے کی وجہ سے درپیش آئی، عوام کی جان و مال اور املاک کی حفاظت حکومت کا اولین فرض ہے، ‏تحریک لبیک مسلسل عوام کی جان و مال کیلئے خطرہ بن گئ ہے اور مذہب کی آڑ لے کر سیاست کر رہی ہے، موجودہ کاروائی کا آسیہ بی بی کے مقدمے سے کوئی تعلق نہیں، صورتحال مکمل کنٹرول میں ہے عوام پر امن رہیں اور حکام سے مکمل تعاون کریں” وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری