“خیبرپختونخواہ میں سیاحت کے فروغ پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے، نئی ویزہ پالیسی اس حوالے سے اہم سنگ میل ثابت ہوگی، توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے مالاکنڈ ڈویژن میں ہائیڈرل اور ماحول دوست سستے منصوبوں پر خصوصی توجہ دی جائے گی، اس امر خو یقینی بنایا جائے گا کہ سرکاری محکموں میں درجہ چہارم تک خالی آسامیاں پر کرنے کے لئے مقامی لوگوں کو ترجیح دی جائے” وزیراعظم عمران خان کی مالاکنڈ ڈویژن سے تعلق رکھنے والے ارکان قومی اسمبلی سے ملاقات میں گفتگو، ارکان نے وزیراعظم کو علاقے کے مسائل سے آگاہ کیا، بعد ازاں وزیراعظم سے میانوالی سے تعلق رکھنے والے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی نے بھی ملاقات کی اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔(28.01.19) #PrimeMinisterImranKhan #PTI

573

“خیبرپختونخواہ میں سیاحت کے فروغ پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے، نئی ویزہ پالیسی اس حوالے سے اہم سنگ میل ثابت ہوگی، توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے مالاکنڈ ڈویژن میں ہائیڈرل اور ماحول دوست سستے منصوبوں پر خصوصی توجہ دی جائے گی، اس امر خو یقینی بنایا جائے گا کہ سرکاری محکموں میں درجہ چہارم تک خالی آسامیاں پر کرنے کے لئے مقامی لوگوں کو ترجیح دی جائے”
وزیراعظم عمران خان کی مالاکنڈ ڈویژن سے تعلق رکھنے والے ارکان قومی اسمبلی سے ملاقات میں گفتگو، ارکان نے وزیراعظم کو علاقے کے مسائل سے آگاہ کیا،
بعد ازاں وزیراعظم سے میانوالی سے تعلق رکھنے والے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی نے بھی ملاقات کی اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔(28.01.19)

#PrimeMinisterImranKhan #PTI