خیبرپختونخوا کے سینیئر وزیر برائے کھیل عاطف خان پشاور زلمی کو سپورٹ کرنے کراچی پہنچ گئے…

617

خیبرپختونخوا کے سینیئر وزیر برائے کھیل عاطف خان پشاور زلمی کو سپورٹ کرنے کراچی پہنچ گئے…

خیبرپختونخوا کے سینیئر وزیر برائے کھیل عاطف خان پشاور زلمی کو سپورٹ کرنے کراچی پہنچ گئے- غیر ملکی کھلاڑیوں کا پاکستان آنے پر شکریہ ادا کرتا ہوں- امید کرتا ہوں کہ اگے پی ایس ایل کے تمام میچز پاکستان میں ہوں اور پشاور میں بھی اس کے میچز ہوں- عاطف خان