خیبر پختونخوا کے وزیر بلدیات شہرام خان ترکئی کے پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبے کے تفصیلی دورہ پر خصوصی ویڈیو

576

خیبر پختونخوا کے وزیر بلدیات شہرام خان ترکئی نے پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبے کا تفصیلی دورہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی آر ٹی کی 23 مارچ کو ہر قیمت پر سافٹ اوپننگ کر دی جائے گی۔ شہرام خان ترکئی نے منگل کے روز چمکنی سے کار خانوں مارکیٹ تک بی آر ٹی کے مکمل روٹ اور بس اسٹیشنز پر جاری کام کا معائنہ کیا جبکہ اس موقع پر سیکرٹری بلدیات ظاہر شاہ، ڈائریکٹر جنرل پی ڈی اے اسرار الحق، کنسلٹنٹس اور کنٹریکٹز اور دیگر حکام بھی ان کے ہمراہ تھے۔