درجنوں بے نامی اثاثے قانون کی پکڑ میں….

1522

درجنوں بے نامی اثاثے قانون کی پکڑ میں….

“درجنوں بے نامی اثاثے قانون کی پکڑ میں”

کرپشن کے خلاف کاروائی میں حکومت نے درجنوں ایسے اثاثوں کا کھوج لگایا ہے جس کا دعوہ کیا جاتا ہے کہ آصف زرداری سے تعلق رکھتے ہیں- یہ اثاثے ان لوگوں کے نام پہ رکھے گئے ہیں جو اسکی سقط نہیں رکھتے- ان لوگوں کو یہ ثابت کرنا پڑے گا کہ یہ کروڑوں اربوں روپے مالیت کے اثاثے انھوں نے کیسے بنائے, نہیں تو یہ ضبط ہو جائیں گے-
تفصیل دیکھئے اس رپورٹ میں-