رانا ثنا اللہ کا قوم کی خواتین کے بارے میں اپنے گھٹیا بیان پر ڈھٹائی سے اڑ جانا..

1654

رانا ثنا اللہ کا قوم کی خواتین کے بارے میں اپنے گھٹیا بیان پر ڈھٹائی سے اڑ جانا..

رانا ثنا اللہ کا قوم کی خواتین کے بارے میں اپنے گھٹیا بیان پر ڈھٹائی سے اڑ جانا اس بات کا ثبوت ہے کہ انہیں اس بیان پر نہ تو کوئی شرمندگی ہے اور انکی اعلی قیادت کی جانب سے پشت پناہی حاصل ہے تبھی تو ساہیوال جو کہ رانا ثنا اللہ کا حلقہ انتخاب بھی نہیں اس جلسے میں نواز شریف اور مریم نواز کی جانب سے انکو خصوصاً ساتھ لے جایا گیا بلکہ سٹیج پر پزیرائی دے کر دیگر ن لیگی لیڈروں کو بھی پیغام دیا گیا کہ مسلم لیگ ن میں اور مریم نواز کی آنکھوں میں عزت پانے کا پیمانہ پاکستان کی خواتین ک بارے میں بیہودہ، اخلاق سے گری ہوئی اور گھٹیا گفتگو کرنا ہے۔ کیا کسی مہزب قوم کے منتخب نمائندے ایسے ہو سکتے ہیں۔ پاکستانی قوم اب یہ فیصلہ کر لے کہ کیا ایسے ہی لوگوں کو اپنا رہنما بنانا ہے؟
#PMLNExposed