سب ترجیحات کی بات ہے ؛ جب آپ کا مقصد میٹرو کا پیسہ بنا کر اپنی جیبوں میں ڈالنا ہو تو تب یہی ہوتا ہے جو اب پاکستان میں ہو رہا ہے.. – Insaf Tv

606

سب ترجیحات کی بات ہے ؛ جب آپ کا مقصد میٹرو کا پیسہ بنا کر اپنی جیبوں میں ڈالنا ہو تو تب یہی ہوتا ہے جو اب پاکستان میں ہو رہا ہے..

سب ترجیحات کی بات ہے ؛ جب آپ کا مقصد میٹرو کا پیسہ بنا کر اپنی جیبوں میں ڈالنا ہو تو تب یہی ہوتا ہے جو اب پاکستان میں ہو رہا ہے ۔ نہ تو ان ظالم حکمران نے کوئی ڈیم بنائے اور نہ ہی پانی کی قلت روکنے کے لئے درخت لگائے اور موجودہ صورتحال سب کے سامنے ہے ، پاکستان آج پانی کے لئے ترس رہا ہے، جبکہ ہمارے ہمسایہ ملک بھارت نے اتنے کم پیسوں میں ڈیم تعمیر کروائے تاکہ پانی کے ساتھ ساتھ وہاں پر لوڈشیڈنگ بھی کم کی جا سکے ، جبکہ اس کے برعکس ہمیں پانی کی قلت کا سامنا تو ہے ہی مگر پورا پاکستان اب بھی لوڈشیڈنگ کا عذاب بھگت رہا ہے.
#PMLNExposed #NA108 #Faisalabad