سد عمر نے 2013 میں اپنی بجٹ تقریرمیں کہا تھا کہ جب تک IMF کا پروگرام ختم ہو گا – Insaf Tv

665

سد عمر نے 2013 میں اپنی بجٹ تقریرمیں کہا تھا کہ جب تک IMF کا پروگرام ختم ہو گا

سد عمر نے 2013 میں اپنی بجٹ تقریرمیں کہا تھا کہ جب تک IMF کا پروگرام ختم ہو گا، ڈالر کی قیمت 127 روپے تک پہنچ جاے گی، اور آج انکی کہی بات سچ ہو گی اور ڈالر 127 پہ پہنچ گیا،
بنیادی وجہ زر مبادلہ کے زخائر میں خطرناک کمی ۔صرف 6 ہفتے کی درامدات کے برابر زرمبادلہ کے زخائر ۔ کشکول توڑنے نکلے تھے میاں صاحب نے معیشت ہی توڑ ڈالی۔
#PMLNExposed