سمندر پار پاکستانیوں کی ووٹ رجسٹریشن کا عمل شروع کردیا ہے جو 15 ستمبر تک جاری رہے گا. اسکے الیکشن کمیشن نے دو ٹریننگ وڈیوز بنائی ہیں.
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سمندر پار پاکستانیوں کی ووٹ رجسٹریشن کا عمل شروع کردیا ہے جو 15 ستمبر تک جاری رہے گا. اسکے الیکشن کمیشن نے دو ٹریننگ وڈیوز بنائی ہیں.
پہلی وڈیو میں ووٹ رجسٹریشن کے عمل کو دکھایا گیا جبکہ دوسری وڈیو میں ووٹ ڈالنے کے طریقہ کار کو بتایا گیا.
https://www.overseasvoting.gov.pk/i-voting/