سیاستدان اور لیڈر میں فرق یہ ہے کہ سیاستدان اگلے الیکشن کا سوچتا ہے جبکہ لیڈر اگلی نسلوں کے بارے میں سوچتا ہے۔ – Insaf Tv

727

سیاستدان اور لیڈر میں فرق یہ ہے کہ سیاستدان اگلے الیکشن کا سوچتا ہے جبکہ لیڈر اگلی نسلوں کے بارے میں سوچتا ہے۔

سیاستدان اور لیڈر میں فرق یہ ہے کہ سیاستدان اگلے الیکشن کا سوچتا ہے جبکہ لیڈر اگلی نسلوں کے بارے میں سوچتا ہے۔ تیزی سے تبدیل ہوتی ماحولیاتی صورتحال کا مقابلہ کرنے کے لیئے عمران خان کا انقلابی بلین ٹری سونامی منصوبہ کپتان کے اسی وژن کا عکس ہے جو آنے والی نسلوں کو صحت مند آب و ہوا اور محفوظ ماحول فراہم کرنا چاہتا ہے۔
#AbSirfImranKhan #WazireAzamImranKhan #GE2018