سیالکوٹ کے مسلم لیگی رہنما نے ایک اور بے گناہ صحافی کی جان لے لی

1581

سیالکوٹ کے مسلم لیگی رہنما نے ایک اور بے گناہ صحافی کی جان لے لی

سیالکوٹ کے مسلم لیگی رہنما نے ایک اور بے گناہ صحافی کی جان لے لی,صحافی ن لیگ مقامی رہنماؤں کی جانب سے لیے جانے والے جگا ٹیکس کے بارے میں رپورٹ کررہا تھا ,جس کے دوران مسلم لیگی ضلعی چیئرپرسن کی طرف سے دھمکی آمیز پیغامات بھی موصول ہوئے-