سینئر اینکر پرسن ندیم ملک نے میاں نواز شریف کے بیان کو ملکی مفاد پر کاری ضرب قرار دیتے ہوئے ..

643

سینئر اینکر پرسن ندیم ملک نے میاں نواز شریف کے بیان کو ملکی مفاد پر کاری ضرب قرار دیتے ہوئے ..

سینئر اینکر پرسن ندیم ملک نے میاں نواز شریف کے بیان کو ملکی مفاد پر کاری ضرب قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ کرپشن پر نااہل ہونے کے بعد ملکی سیکورٹی کو بھی داؤ پر لگانے کو تیار ہیں۔ ایک طرف تو وہ کلبھوشن اور بھارت کی دراندازی پر خاموش ہیں دوسری طرف وہ حقائق سے منافی باتیں کر رہے ہیں۔ وہ تین بار ملک کے وزیر اعظم منتخب ہو چکے ہیں ، انہیں اگر کچھ کرنا تھا تو اپنے دور اقتدار میں کرتے ، اب انکا بیانیہ بلیک میلنگ کے سوا کچھ نہیں۔
#غدارنواز