شاہزیب خانزادہ اور سہیل وڑائچ کا تجزیہ – Insaf Tv

673

شاہزیب خانزادہ اور سہیل وڑائچ کا تجزیہ

فیصل آباد ڈویژن کے بہت سے حلقوں میں نقب لگ چکی ہے،سنٹرل پنجاب اور ساوتھ پنجاب کے سنگم پر واقع ضلع جھنگ سے مسلم لیگ کا تقریباً صفایا ہو گیا ہے اور تحریک انصاف مضبوط پوزیشن میں ہے۔ ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ اور چینوٹ کی تمام نشتوں پر کانٹے دار مقابلے کی توقع ہے، اور فیصل آباد میں آدھی سے زیادہ سیٹوں پر مقابلہ بہت قریبی ہے۔ اس بار متوقع طور پر تحریک انصاف فیصل آباد ڈویژن میں کافی سخت مقابلہ کرنے کی پوزیشن میں ہے۔ شاہزیب خانزادہ اور سہیل وڑائچ کا تجزیہ
#WazireAzamImranKhan #GE2018 #AbSirfImranKhan