شہرام خان ترکئی اور اسپیکر اسد قیصر کا صوابی گوہاٹی گراؤنڈ کا دورہ۔ جلسہ گاہ میں سٹیج، گراؤنڈ، اور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا – Insaf Tv

1047

شہرام خان ترکئی اور اسپیکر اسد قیصر کا صوابی گوہاٹی گراؤنڈ کا دورہ۔ جلسہ گاہ میں سٹیج، گراؤنڈ، اور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر شہرام خان ترکئی اور اسپیکر اسد قیصر کا صوابی گوہاٹی گراؤنڈ کا دورہ۔ جلسہ گاہ میں سٹیج، گراؤنڈ، اور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج 4 بجے صوابی میں عظیم الشان جلسے سے خصوصی خطاب کرینگے.
#PTISwabiJalsa #AbSirfImranKhan #GE2018 #SwabiKaptaanKa