“صرف JIT رپورٹ کی وجہ سے بلاول نے کہنا شروع کر دیا کہ فیڈریشن کو خطرہ ہے ملک کا وجود خطرے میں ہے ، JIT رپورٹ نہ آئی ہوتی تو تقریر کچھ اور ہوتی ، PPP اومنی گروپ کا ذکر تک نہیں کر رہی ، جس نے سندھ کے خزانے کو لوٹا ، انور مجید اور اسکے بیٹے نے جس طرح سندھ کو چلایا ، کچھ تو ہے جسکی پردہ داری ہے ، حکومت سندھ انکے اشاروں پر ناچتی رہی ، کیا کچھ نہیں کیا اومنی گروپ نے ؟ ہر ٹھیکہ ہر خریداری ہر سکینڈل میں اومنی گروپ ہے ” کامران خان کا تجزیہ

527

“صرف JIT رپورٹ کی وجہ سے بلاول نے کہنا شروع کر دیا کہ فیڈریشن کو خطرہ ہے ملک کا وجود خطرے میں ہے ، JIT رپورٹ نہ آئی ہوتی تو تقریر کچھ اور ہوتی ، PPP اومنی گروپ کا ذکر تک نہیں کر رہی ، جس نے سندھ کے خزانے کو لوٹا ، انور مجید اور اسکے بیٹے نے جس طرح سندھ کو چلایا ، کچھ تو ہے جسکی پردہ داری ہے ، حکومت سندھ انکے اشاروں پر ناچتی رہی ، کیا کچھ نہیں کیا اومنی گروپ نے ؟ ہر ٹھیکہ ہر خریداری ہر سکینڈل میں اومنی گروپ ہے ”
کامران خان کا تجزیہ